گھر داری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خانہ داری، گھر گرہستی، گھر کے کاموں کی مصروفیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خانہ داری، گھر گرہستی، گھر کے کاموں کی مصروفیت۔